Medicspedia.blogsopt.com
Saturday, September 12, 2020
Tuesday, March 10, 2020
یونیسف کا کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر کے ہدایات
یونیسیف رپورٹ: کورونا وائرس کا سائز 400-500 مائکرو قطر ہے، اس وجہ سے یہ کسی بھی ماسک سے نہیں گزر سکتا۔ یہ ہوا میں نہیں پھیلتا کسی چیز پر رہتا ہے اس کی زندگی 12 گھنٹے ہے۔ صابن اور پانی سے یہ دھل جاتا ہے۔ کپڑے پر پڑے تو 9 گھنٹے رہتا ہے، کپڑے دھونے یا دو گھنٹے دھوپ میں رکھنے سے یہ مر جاتا ہے۔ یہ 10 منٹ تک ہاتھوں پر زندہ رہتا ہے لہٰزا جیب میں الکحل اسٹرللئزر رکھنے سے اس کا بچاو ممکن ہے۔
یہ وائرس 26-27 ^C درجہ حرارت میں مر جاتا ہے کیونکہ یہ گرم علاقوں میں نہیں رہتا،
نیز گرم پانی استعمال کریں اور سورج کی حرارت لیں اور پانی گرم پیئں۔ ٹھنڈے پانی اور کھانے سے پرہیز کریں آئسکریم بلکل نا کھائیں، اور بچوں کو اس سے دور رکھیں۔
ان ہدایات پر عمل کر کے اس وائرس سے بچا جا سکتا۔ یونیسیف.
Sunday, March 8, 2020
ہائی بلڈ پریشر والے افراد ان غذاوں سے دور رہیں ۔
ہائی بلڈ پریشر کی بیماری پاکستان سمیت دنیا بھر میں عام ہے اور متعدد افراد اس کا شکار بن چکے ہیں۔ اس بیماری میں غذا کا خیال رکھنا انتہائی ضروری ہوتا ہے- ہائی بلڈ پریشر کے شکار افراد کے لیے ضروری ہے کہ وہ چند مخصوص غذاؤں کے استعمال سے گریز کریں- درحقیقت ایسی غذاؤں کا انتخاب نہیں کرنا چاہیے جن میں سوڈیم کی بھاری مقدار پائی جاتی ہو-
محفوظ شدہ پھلیاں
مارکیٹ میں موجود ڈبے میں میں محفوظ شدہ پھلیوں سوڈیم کی مقدار زیادہ پائی جاتی ہے۔ یہ پھلیاں خشک ہوتی ہے ۔ اور ان میں پروٹین، فائبر اور اینٹی سوزش موجود ہوتی ہے جس کی وجہ سے یہ ایک بہت ہی صحت مند غذا سمجھی جاتی ہے ۔ یہ آپ کے خون کی مٹھاس برقرار رکھنے میں بھی مدد فراہم کرتی ہیں۔ لیکن سوڈیم کی بھاری مقدار کی وجہ سے بلڈ پریشر کے مریضوں کو اس کا استعمال کرنے سے گریز کرنا چائیے ۔
سوپ
آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ کئی قسم کے پریمیڈ سوپ میں سوڈیم موجود ہوتا ہے جو کہ ہائی بلڈ پریشر کے مریض کے لیے نقصان دہ اور جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے ۔ یہ نوڈلس اور سبزیوں کے ذائقہ کو برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے جو طویل عرصے محفوظ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
ٹماٹر سے تیار کردہ اشیاﺀ
کیا آپ جانتے ہیں کہ بازار میں فروخت ہونے والی ٹماٹر کی چٹنی، کیچپ اور پیسٹ بنانے کے لئے سوڈیم کا بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے؟ جی ہاں مارکیٹ میں دستیاب ایسی اشیاﺀ کی خریداری سے گریز کیجیے جو ٹماٹر سے تیار کی گئی ہوں- بہتر ہے کہ ایسی مصنوعات اپنے گھر پر ہی تیار کریں کیونکہ یہ صحت بخش بھی ہوں گی-
محفوظ کردہ گوشت
گوشت کو بھی طویل عرصے تک محفوظ رکھنے کے لئے سوڈیم پر بھروسہ کرتے ہیں۔ اس کا مطلب آپ کو بازار سے محفوظ کیا ہوا گوشتجو مل رہا ہوگا درحقیقت وہ نمک سے بھرا ہوا ہوگا- آپ کو تازہ خوراک کا استعمال کرنا چاہیے آپ بازار سے اپنے سامنے تازہ گوشت خریدیں اور اس سے کھانا تیار کروائیں-
پیسٹری
کوکیز، کیک، ڈونٹس، اور دیگر بیک نعمتوں کو چھوڑنا یقینی طور پر ایک مشکل کام ہوسکتا ہے ۔لیکن آپ کو اپنی اچھی صحت کے لیے ایسا کرنا ہوگا کیونکہ کوکیز، کیک، ڈونٹس وغیرہ میں فیٹ پایا جاتا ہے جوکہ ہائی بلڈ پریشر کا باعث بنتا ہے ۔ لیکن اگر آپ چاہیے تو یہ چیزیں خود گھر پر بناکر لطف اندوز ہوسکتے ہیں ۔
Saturday, March 7, 2020
YDA بلوچستان احتجاج کی تیاریاں کر رہا ہے YDA کی جانب سے اہم بیان سامنے آگیا
ہینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی احتجاج کی تیاریاں شروع)؟
ڈاکٹروں اور مریضوں کو درپیش دیرینہ مسائل کے سدباب کیلئے ایک منظم احتجاجی لاءعمل مرتب کرنے سے پہلے وارڈ ٹو وارڈ موبلائزیش کا آغاز کیا جائےگا:ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان
کوئٹہ:ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کی ایگزیکیٹو باڈی کا اجلاس زیر صدارت ڈاکٹر یاسر اچکزئی بمورخہ 7 مارچ ینگ ڈاکٹرز ہاسٹل سنڈیمن پراونشل ہسپتال میں منعقد ہوا جس میں متفقہ طور پر فیصلہ لیا گیا کہ
ڈاکٹرز و مریضوں سے منسلک دیرینہ مسائل جس پر حکومت بلوچستان کو بارہا نشاندہی کرانے کے باوجود تاحال مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کیا جاتا رہا ہے،
ان تمام مطالبات کے حل کیلئے ایک منظم احتجاجی لاءعمل سے پہلے کابینہ ڈاکٹر یاسر اچکزئی کی قیادت اور تمام ایگزیکٹیو ممبران کی موجودگی میں 9 مارچ سے صوبے کے تمام ٹرشری کیئر ہسپتالوں میں وارڈ ٹو وارڈ موبلائزیش کا آغاز کریںگے،جس میں مرحلہ وار
9 مارچ سنڈیمن پراونشل ہسپتال
10 مارچ بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال
11 مارچ فاطمہ جناح، شیخ خلیفہ بن زید،بینظیر بھٹو اور مفتی محمود ہسپتال میں وارڈ ٹو وارڈ موبلائزیش کی جائےگی،
موبلائزیش کے دوران تمام وارڈز میں ڈیوٹی سرانجام دینے والے ڈاکٹروں کے مسائل سنے جائیں گے،
وارڈ ٹو وارڈ موبلائزیش کا سلسلہ مکمل ہونے کے بعد 12 مارچ بروز جمعرات شام 5 بجے اپنے آہندہ کے احتجاجی لاءعمل کے بارے میں بذریعہ پریس کانفرنس میڈیا کو آگاء کردیا جائیگا۔
Benefits of carrot
Benefits of carrots
Carrots have a lot of vitamins like Vitamin A , B6 , K1.
Carrot is consist of carbs ( sucrose and glucose)
Carrots also have fibers
Following are the more benefits of the carrot
Reduce risk of cancer
Lower blood cholesterol
Weight loss
Eye health
Note. This post is being published for information therefore before trying these remedies, consult your doctor. Thanks
پیدائشی نابینا دیکھ سکیں گے، آنکھ کے ڈی این اے کی پہلی سرجری
پیدائشی نابینا دیکھ سکیں گے، آن
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے پیدائشی نابینا پن ختم کرنے کے لیے پہلی بار انسانی جسم کے اندر ڈی این اے کی سرجری کی ہے۔یہ سرجری امریکی ریاست میساچوسٹس کے شہر پورٹ لینڈ میں واقع اوریگن ہیلتھ اینڈ سائنس یونیورسٹی کے کیسی آئی انسٹی ٹیوٹ میں کی گئی ہے۔ اس ادارے میں وراثت میں ملنے والے اندھے پن کا علاج کیا جاتا ہے۔
انسانی جسم اندر ڈی این اے کی ایڈٹینگ یا سرجری بدھ کے روز کی گئی۔ تاہم، مریض کے کوائف کے متعلق کچھ نہیں بتایا گیا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ سرجری کے نتائج ظاہر ہونے میں تقریباً ایک مہینہ لگے گا۔
Subscribe to:
Posts (Atom)
پیدائشی نابینا
-
LOCATION OF OUR OFFICE IS OFFICE #1 STEWART ROAD OPP BLOOM STAR HOTEL QUETTA
-
WE PROVIDE ADMISIION FOR MBBS AND BDS IN RUSSIA .
-
ہینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی احتجاج کی تیاریاں شروع)؟ ڈاکٹروں اور مریضوں کو درپیش دیرینہ مسائل کے سدباب کیلئے ایک منظم احتجاجی لاءعمل مرتب...